مومنہ مستحسن کا نیا پنجابی گانا ’باری‘ریلیز

پاکستان کی نامور گلوکارہ مومنہ مستحسن کا نیا پنجابی گانا ’’ باری‘‘ ریلیز کردیا گیا ہے
س گانے میں گلوکارہ مومنہ مستحسن نے گلوکار بلال سعید کے ساتھ پرفارم کیا ہے،پنجاب کی روایتی ثقافت سے سجے گانے میں مومنہ اوربلال سعید کی متاثرکن پرفارمنس ہے۔

گانے کی ویڈیو میں بلال اور مومنہ کی رومانوی کہانی کو پیش کیاویڈیو میں دکھایا گیا کہ بلال بیرون ملک سے واپس آئے ہیں اور مومنہ کی ایک جھلک دیکھنے کو بےتاب ہیں۔

یادرہے کہ اس گانے سے قبل مومنہ مستحسن کا ایک اور گانا ’’ہمیشہ‘‘ ریلیز ہوا تھا جس میں انہوں نے گلوکار عزیر جسوال کے ساتھ پرفارم کیا تھا گیا ہے جبکہ اس کی شوٹنگ لاہور میں کی گئی ہے