خواتین حقوق کے سلسلے میں قانون سازی کے لئے فعال کردار ادا کرنے کیلئے ایوان میں خواتین قانون سازوں کو ہمیشہ فروغ دیا-

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ انہوں نے خواتین حقوق کے سلسلے میں قانون سازی کے لئے فعال کردار ادا کرنے کیلئے ایوان میں خواتین قانون سازوں کو ہمیشہ فروغ دیا ، خواتین حقوق کے کارکنوں اور UN WOMen کے وفد سے گفتگو کررہے تھے جنھوں نے ان سے سندھ اسمبلی میں ملاقات کی۔ بدھ کو پاکستان میں خواتین حقوق کی 16 روزہ تقریبات منائی جارہی ہیں۔
آغا سراج نے کہا کہ انہوں نے خواتین قانون سازوں کو خواتین سے متعلق معاملات اٹھانے کی اجازت دی اور انہوں نے ایوان میں خواتین قانون سازوں کے لئے دوستانہ ماحول پیدا کیا
اقوام متحدہ کی خواتین اور دیگر ممتاز شہریوں کے نمائندوں اور سینئر صحافیوں کی شرکت