PSP کے چئیرمین مصطفیٰ کمال کی آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے عہدیدارن و ممبرز سے مقامی ہوٹل میں ملاقات

آج PSP کے چئیرمین مصطفیٰ کمال  نے آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے عہدیدارن وممبرز سے مقامی ہوٹل میں ملاقات کی اس ملاقات میں ایسوسی ایشن کے صدر عبدالعزیز بھائ انجمن تاجران پاکستان کراچی کے صدر عبدالرحمن سندہ تاجر اتحاد کے جنرل سیکریٹری مقصود احمد عبدالغنی میمن محمد نعیم آفرین صدیقی جیولرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری عدنان پاریکھ محمد شعیب عبدالقادر پاریکھ حنان شان اسلام الدین صدیق ،محمود موتی والا،  فیاض اور کراچی کے تاجر رہنماؤں کی بڑی تعداد میں شرکت۔