دو ٹکے کے بڈھوں سے بات نہیں کرسکتی تم جلدی آؤ، ٹریفک پولیس اہلکار بااثر افراد کے ہاتھوں سرعام رسوا ہونے لگے

کراچی:ٹریفک پولیس اہلکار بااثر افراد کے ہاتھوں سرعام رسوا ہونے لگے۔ ڈیفنس میں سگنل توڑنے والی خاتون نے اخلاقیات کی حدیں بھی توڑ دیں۔ سگنل توڑا، اہلکاروں کو گالیاں دی، شیشہ اوپر کیا اور فرار ہوگئی، خاتون نے خیابان شجاعت سے خیابان شہباز کا سگنل توڑا، ٹریفک پولیس۔ ٹریفک پولیس نے بدر کمرشل پر گاڑی روک لی، ٹریفک پولیس۔ ٹریفک پولیس کے روکنے پر خاتون نے انتہائی نازیبا الفاظ کہے، ٹریفک پولیس
سیکشن افسر کے پہنچنے پر دونوں افسران و اہلکاروں کو گندی گالیاں دی۔

واقعہ اب سے کچھ دیر قبل پیش آیا، ٹریفک پولیس ۔ تم دو ٹکے کے آدمی، بڈھے، تمہارے جیسے میرے گھر پر نوکر ہیں، خاتون۔ میں مکہ مار کر تمہارا منہہ توڑ دونگی، خاتون کا جملہ۔ تمہیں اپنی گاڑی سے مار دیتی وہ زیادہ اچھا ہوتا، خاتون۔ دو ٹکے کے بڈھوں سے بات نہیں کرسکتی تم جلدی آؤ، فون پر بات۔ میرے پاس لائسنس نہیں ہے گھر پر ہے، ابھی تجھے بتاتی ہوں، خاتون۔ ابھی تیری پولیس کو فون کر کے تجھے بتاتی ہوں، خاتون کی دھمکیاں۔ بڈھے زیادہ بکواس کرنے کی ضرورت نہیں، اوقات میں رہ، خاتون ۔ تم لوگوں کو صرف بھیک چاہیے، خاتون کا مکالمہ۔ چل بڈھے اپنی اوقات میں رہ، دو ٹکے کا آدمی بکواس کر رہا ہے، خاتون۔

[embedyt] https://www.youtube.com/watch?v=U9P74AmshBA[/embedyt]