وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے نیوز ون چینل کے سنئیر رپورٹر ایس ایم عرفان کی اچانک موت پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

اظہار تعزیت

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے نیوز ون چینل کے سنئیر رپورٹر ایس ایم عرفان کی اچانک موت پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

ایس ایم عرفان ایک قابل اور محنتی رپورٹر تھا اور اس نے مختلف اخبارات اور چینلز میں اپنی خدمات دی. سعید غنی

اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین سعید غنی

اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین سعید غنی