چاغی: انتظامی افسر کا انوکھا اقدام، اسمگلنگ کے شبے میں پکڑی گئی مرغیاں نیلام

چاغی: انتظامی افسر کا انوکھا اقدام، اسمگلنگ کے شبے میں پکڑی گئی مرغیاں نیلام

چاغی: اسسٹنٹ کمشنر تفتان نجیب اللہ نے گزشتہ شب مرغیوں سے بھری پک اپ پکڑی تھی

چاغی: مذکورہ مرغیاں مبینہ طور پر افغانستان اسمگل کی جارہی تھیں، ذرائع ضلعی انتظامیہ

چاغی: اسسٹنٹ کمشنر نے نوکنڈی بازار میں مرغیوں کی نیلامی شروع کردی

چاغی: پکڑی گئی مرغیوں کے گوشت کی فی کلو 240 مقرر کردی گئی

چاغی: نوکنڈی بازار میں مرغیوں کی نیلامی میں مقامی گاہکوں کا رش