نیوز ون ٹی وی کے سینئیر رپورٹر رکن کراچی پریس کلب ایس ایم عرفان کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے

مقام نمازہ جنازہ میں تبدیلی۔

27 نومبر 2019 ۔۔۔۔

نیوز ون ٹی وی کے سینئیر رپورٹر رکن کراچی پریس کلب ایس ایم عرفان کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے
مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مدنی مسجد چھوٹو کا میدان۔۔

جیکب لائن خداداد کالونی قادری پکوان والی گلی نزد 54 یونٹ پر ادا کی جائے گی اور تدفین سوسائٹی قبرستان طارق روڈ میں کی جائیگی