کراچی سینئر سپریڈنٹ پولیس آفیسر ویسٹ شوکت علی کیتھیان کا تبادلہ ۔ فدا حسین جانوری ایس ایس پی ویسٹ مقرر ۔ ایس ایس پی

کراچی سینئر سپریڈنٹ پولیس آفیسر ویسٹ شوکت علی کیتھیان کا تبادلہ ۔ فدا حسین جانوری ایس ایس پی ویسٹ مقرر ۔  ایس ایس پی ویسٹ الوداعی تقریب دی گئی  کراچی() سینئر سپریڈنٹ پولیس آفیسر ویسٹ شوکت علی کیتھیان کا تبادلہ کیا گیا ہے جبکہ اس کے جگہ پر فدا حسین جانوری کو ایس ایس پی ویسٹ مقرر کیا گیا ۔ ایس ایس پی ویسٹ شوکت علی کیتھیان نے اپنا چارج فداحسین جانوری کے حوالے کر دیا ۔ جبکہ  ایس ایس پی شوکت علی کو الوداعی تقریب کی گئی امروز ایس ایس پی ویسٹ  شوکت علی کھٹیان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب میں ڈی آئی جی ویسٹ ڈاکٹر محمد امین یوسفزئی, ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف اسلم, ڈویژنل ایس پیز, ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز ضلع ویسٹ اور آفس اسٹاف نے شرکت کی. اس موقع پر ڈی آئی جی ویسٹ نے ایس ایس پی ویسٹ کی خدمات کو سراہا اور فرمایا کہ ضلع ویسٹ کے لیے آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ہم آپکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں. ایس ایس پی ویسٹ نے تمام اسٹاف کا شکریہ ادا کیا اور اپنی خدمات ہمت,بہادری اور نیک نیتی کے ساتھ انجام دینے کی تلقین کی.

اپنا تبصرہ بھیجیں