وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ فروغ نسیم نے رضا کارانہ طور پر استعفیٰ دیا ہے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ فروغ نسیم نے رضا کارانہ طور پر استعفیٰ دیا ہے کیوں کہ وہ بطور وفاقی وزیر کیس نہیں لڑسکتے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیس مکمل ہونے کے بعد فروغ نسیم وزیراعظم کی منظوری سے دوبارہ کابینہ میں شامل ہوسکتے ہیں