عالیہ بھٹ اسمارٹ رہنے کیلئے کیا کرتی ہیں؟

اپنی پہلی فلم ’ اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ‘ کے لیے 3 مہینوں میں 20 کلو وزن کم کرنے والی آلو کے نام سے مشہور عالیہ بھٹ کی اسمارٹنس سے ہر کوئی متاثر ہے اور جاننا چاہتا ہے کہ انہوں نے اتنا وزن کیسےکم کیا ؟
ویڈیو کے شروع میں عالیہ کا کہنا ہے کہ وہ پائلیٹس، اسکواٹس ، جمپنگ اور پلانک سمیت دیگر ورزشیں کرتی ہیں اورمتحرک اور فٹ رہتی ہیں، ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوئی بھی ورزش بغیر انسٹرکٹر کے نہ کریں ورنہ کوئی نقصان بھی ہو سکتا ہے