پلاٹوں کے نام پر عوام سے بڑے پیمانے پر فراڈ کا گرفتار ملزم پیش

احتساب عدالت منتظم جج

پلاٹوں کے نام پر عوام سے بڑے پیمانے پر فراڈ کا گرفتار ملزم پیش

عدالت نے ملزم آدم جوکھیو کے جسمانی ریمانڈ میں 7 دسمبر تک توسیع کردی

ملزم حاجی آدم جوکھیو نے 1100 الاٹیز سے پلاٹوں کے پیسے وصول کئے نیب

ملزم نے عوام سے 3.5 بلین عوام سے فراڈ کیا ہے نیب

ملزم کئی دہائیوں سے سرکاری زمین کے نام پر عوام سے فراڈ کررہا تھا نیب