سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر ہڑتال کا اعلان

سندھ ہائیکورٹ

ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کا معاملہ،

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر ہڑتال کا اعلان

وکلا ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے پر موجود

اج کی ہڑتال کا مقصد دنیا کو بتانا ہے مسلمان ایک ہے وکلا

وکلا نے عدالتی امور کا بائیکاٹ کر دیا وکلا

اس واقعے سے تمام مسلمانوں کے جزبات کو مجروح کیا گیا ہے، وکلا

پوری دنیا کے مسلمانوں میں اس واقعے کو لے کر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، وکلا

قران پاک کے تقدس کے لیے ہر مسلمان جان کا نزرانہ دینے کے لیے تیار ہے، وکلا

گزشتہ روز پاکستان بار کونسل،سندھ ہائیکورٹ بار کونسل کی اپیل پر کراچی بار نے عدالتی امور کا بائیکاٹ کیا تھا