سندھ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 152 افراد ڈینگی کا شکار

سندھ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 152 افراد ڈینگی کا شکار

رواں ماہ سندھ میں 5260 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں 4821 افراد کا تعلق کراچی سے ہے

رواں سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 14814 ہوگئی جن میں 13797 کیسز کراچی سے رپورٹ ہوئے

رواں سال ڈینگی کے باعث 39 ہلاکتیں ہوئیں