‏نیدرلینڈ کی ملکہ میکسمہ کی وزارت خارجہ آمد

‏نیدرلینڈ کی ملکہ میکسمہ کی وزارت خارجہ آمد وزیر خارجہ نے وزارت خارجہ آمد پر ملکہ میکسیمہ کا خیر مقدم کیا  ملکہ میکسیمہ کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات دوران ملاقات پاکستان میں عوام کی اقتصادی بحالی اور سماجی معاشی ترقی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ ء خیال  آج دنیا بھر میں ‏پاکستان کی شناخت ایک پرامن ملک کے طور پر ہو رہی ہے مخدوم شاہ محمود قریشی برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ ء پاکستان کے بعد نیدرلینڈ کی ملکہ مکسیمہ کی پاکستان آمد پاکستان کے مثبت تشخص کا اظہار ہے مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان، نیدرلینڈ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی بہت سی ڈچ کمپنیاں پاکستان میں کامیابی کے ساتھ کاروبار کر رہی ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی فریقین کا قابل تجدید توانائی، زراعت اور ہارٹی کلچر کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق  اقتصادی اور ثقافتی سفارت کاری کو بروئے کار لا کر دنیا کی توجہ پاکستان میں کاروبار اور سیاحت کے میسر مواقعوں کی طرف دلا رہے ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی  ہماری حکومت سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے مخدوم شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ نے یورپ میں اسلاموفوبیا اور مذہبی منافرت کے حالیہ واقعات پر پاکستان کی طرف سے شدید تحفظات کا اظہار کیا ان واقعات سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے مخدوم شاہ محمود قریشی  نیدرلینڈ کی ملکہ مکسیمہ نے پرتپاک خیر مقدم پر وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے وزیر خارجہ کو پاکستان میں دیرپا اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا  واضح رہے کہ ملکہ میکسمہ، پاکستان کا یہ تین روزہ دورہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی برائے اقتصادی ترقی کے طور پر کر رہی ہیں


اپنا تبصرہ بھیجیں