سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پرتقرر و تبادلے

کراچی:سندھ پولیس میں بڑےپیمانےپرتقرروتبادلےکردئے گئے۔  تنویرعالم اوڈھوایس ایس پی ایسٹ تعینات۔ فداحسین جانوری ایس ایس پی ویسٹ تعینات۔  شوکت کتھیان پولیس پرنسپل رزاق آبادتعینات۔ سوہائےعزیزکاتبادلہ ایس پی سجاول کردیا گیا ۔ کیپٹن امیرسعود کی خدمات ایڈیشنل آئی جی کراچی کےحوالے کردی گئیں۔