مبینہ ٹارگٹ کلر یوسف عرف ٹھیلے والے کے بیان کا معاملہ : وزیر اعلیٰ ہاؤس میں آئی جی سندھ سمیت دیگر افسران نے پہنچ کر ملزم کے بیان پر تحقیقات کرنیوالی کمیٹی کے سربراہ کو بھی طلب کیا

VO
یوسف ٹھیلے والے سے مبینہ ملاقات کا معاملہ وزیراعلی ہائوس میں آئی جی سندھ اوردیگر پولیس افسران کی چار گھنٹے سے زائد بیٹھک لگ گئی ملاقات میں وزیراعلی نے مدد کے لئےمشیر قانون مرتضی وہاب کو بھی بلالیا،ملاقات میں مرتضی وہاب بھی موجود تھے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی سندھ آئی جی سندھ کی پیش کی گئی رپورٹ سے مطمئن نہیں ہوئے جبکہ اظفر مہیسر کے خلاف کارروائی کےمختلف آپشنز پر غور،تین ماہ کی رخستی یا صوبہ بدری کا فیصلہ جائے بھی غور کیا گیا سرجوڑ بیٹھک میں اس بات پر بھی غور کیا گیا کہ مستقبل میں ایسے واقعات کس طرح روکے جائیں،