منگھوپیر می پچاس سالہ امین کےقتل کا واقعہ

کراچی:الصبح منگھوپیر می پچاس سالہ امین کےقتل کا واقعہمقتول کو زاتی دشمنی پر قتل کیا گیا،پولیسمقتول کو تین گولیاں ماری گی ہیں،پولیسجاعہ وقوع سے تین نائن ایم ایم کے خول ملے ہیں،پولیسمقتول کے پاس چھ سو روپےاور موبائل موجود ہے جو صبح گھر سےلےکرنکلا تھامقتول کی فوٹو اسٹیٹ کی دکان تھی اور سلطان آباد کا رہائشی تھاروزانہ صبح چھ ساڑھے چھ بجےدکان کھولتا تھا،پولیسلاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا،پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں