مزید 151 افراد ڈینگی کا شکار، جن میں سے 137 افراد کا تعلق کراچی سے

سندھ میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 151 افراد ڈینگی کا شکار، جن میں سے 137 افراد کا تعلق کراچی سے ہے رواں ماہ کراچی میں 4678 افراد جبکہ مجموعی طور پر سندھ میں 5108 افراد ڈینگی کا شہار بنے رواں سال سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 14662 ہوگئی جن میں سے 13654 افراد کا تعلق کراچی سے ہے رواں سال 39 افراد ڈینگی مرض کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں