سابق وفاقی وزیر و امیدوار قومی اسمبلی این اے 169 مخدوم سید مرتضیٰ محمود نے ملتان پہنچ کر سابق وفاقی وزیرصاحبزادہ سید حامد سعید شاہ کاظمی اور ان کے فرزند سید احمد سعید کاظمی سے ملاقات کی

لیاقت پور (وحید رشدی) سابق وفاقی وزیر و امیدوار قومی اسمبلی این اے 169 مخدوم سید مرتضیٰ محمود نے ملتان پہنچ کر سابق وفاقی وزیرصاحبزادہ سید حامد سعید شاہ کاظمی اور ان کے فرزند سید احمد سعید کاظمی سے ملاقات کی جس میں حلقہ این اے 169 سمیت ضلع رحیم یار خان کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا خوشگوار ماحول میں ہونے والی اس ملاقات میں احمد رضا جیلانی اور غلام جیلانی سعیدی بھی موجود تھے واضح رہے کہ صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی قومی اسمبلی کے اسی حلقہ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب ہو کر وفاقی وزیر بنے تھے ان کا یہاں وسیع ووٹ بنک موجود ہے

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC