اومنی گروپ کے خلاف ایف آئی اے تحقیقات کا معاملہ

کراچی/ سندھ ہائیکورٹ  اومنی گروپ کے خلاف ایف آئی اے تحقیقات کا معاملہ  اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کی ایف آئی اے کے خلاف  درخواست کی سماعت  ایف آئی اے حکام  نے جواب جمع کرانے کیلیے ایک بار پھر مہلت مانگ لی  متعلقہ حکام سے پوچھ کر بتا سکتے ہیں کہ مزید تحقیقات جاری ہیں یا نہیں، وکیل ایف آئی اے  میگا منی لانڈرنگ کیس ایف آئی اے نے شروع کیا تاہم اب نیب کو منتقل ہو چکا، وکیل ایف آئی اے  عدالت نے ایف آئی اے حکام سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک  ملتوی کردی  ایف آئی اے سے پوچھا جائے, کتنی انکوائریز چلائی جا رہی ہیں, انور مجید  ایف آئی اے انکوائری کے نام پر ہراساں کر رہا ہے, انور مجید کا موقف  ایف آئی اے کو ہراساں کرنے اور انتقامی کارروائی سے روکا جائے, انور مجید

اپنا تبصرہ بھیجیں