عدالت نے مجرم سید محروز کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا

کراچی / سندھ ہائیکورٹ  تین شہریوں  کے قتل اور ایک افراد کے  زخمی کرنے کہ جرم میں مجرم  سید محروز مہدی کی سزا کے خلاف اپیل  عدالت نے مجرم سید محروز  کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ  سنادیا 
سندھ ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سید محروز مہدی  کو بری کردیا ، ٹرائل کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور مجموعی طور  6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی 
سید محروز مہدی نے 2014 میں گاڑی پر فائرنگ کر کہ 3 افراد کو قتل  اور ایک کو زخمی کیا تھا ،، پولیس 
ملزم کے خلاف مقدمہ تھانہ بہادرآباد میں درج تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں