پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان اس تقریب میں مہمان خصوصی تھے

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں آل پاکستان بین الکلیاتی مباحثہ منعقد ہوا۔

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان اس تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول نے یہ بین الکلیاتی مباحثہ جیت لیا۔

انگلش مباحثہ میں پہلا انعا م پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے جینٹیلمین کیڈٹ عبدالقدیر نے حاصل کیا۔

اردو مباحثہ میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے جینٹیلمین کیڈٹ جنید ابراہیم فاتح ٹھرے۔

ترجمان پاک فضائیہ