وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ – مرحوم نبیل ہودبائی کی نماز جنازہ میں شرکت

وزیراعلیٰ سندھ نے نبیل کے اہل خانہ کو مکمل انصاف کرنے کی یقین دھانی کرائی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم نبیل کی مغفرت اور اہل خانہ کے صبر کیلئے دعا

* مجھے اس واقعہ پر شدید دکھ ہوا ہے، ایسے واقعات نہیں ہونے چاہیے، سید مراد علی شاہ

* یاد رہے مرحوم نبیل ہودبائی پولیس فائرنگ میں کینٹ اسٹیشن کے قریب جان بحق ہوئے