نواز شریف کا فیصلہ لیگل ہے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں کہ نواز شریف کا فیصلہ لیگل ہے وزیراعظم جو بولتے ہیں سچ بولتے ہیں پروٹو کول کا خیال نہیں کرتے   چائینہ برے وقت کا ساتھی ہے اس رشتے کو  مضبوط کرینگے  ہم دنیا بھر سے انے والی  انوسٹمنٹ کو ویلکم کہیں گے سی پیک کے ثمرات خطے کے امن سے وابسطہ ہیں سی پیک کے خلاف ملکی اور غیر ملکی سطح پر مہم چلائی جارہی ہیں میں نا مریم ہوں نا نواز شریف جو روتا پھروں مجھے کیوں نکالا   کراچی پریس کلب میں سی پک منصوبے پر بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ سی پک کا فائدہ پاکستان اور چائینہ دونوں کو ہوگا چائینہ پاکستان میں فنانسنگ کا بڑا ذریعہ بنا ہے چائینہ سے لیا گیا قرضہ 20 سالوں میں ادا کرنا ہوگا 2_فیصد شرح سود کے ساتھ

اپنا تبصرہ بھیجیں