کراچی ڈینگی وائرس سے متاثرہ دو خواتین انتقال کرگئیں

کراچی میں ڈینگی وائرس بے قابو کراچی ڈینگی وائرس سے متاثرہ دو خواتین انتقال کرگئیں سرجانی ٹاؤن کی رہائشی 24 سالہ حرا اور گلشن اقبال کی 72 سالہ رفیعہ نارتھ آباد کے نجی اسپتال میں دم توڑ گئیں کراچی میں ایک ہی دن میں ڈینگی بخار سے ہونے والی اموات چار ہوگئیں رواں برس ڈینگی وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 40 ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں