وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں ولیج الیکٹریفکیشن اور گیسیفیکیشن پر اجلاس؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں ولیج الیکٹریفکیشن اور گیسیفیکیشن پر اجلاس؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

اجلاس میں وزیر توانائی امتیاز شیخ ، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری انرجی مصدق خان، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی اور دیگر متعلقہ افسران شریک؛ترجمان

ایس ایس جی سی کو 6.5 بلین روپے سے زائد دیئے ہیں جس میں سے 846 اسکیمیں مکمل کی ہیں اور 116 اسکیمیں پینڈنگ میں ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی

یہ کام گزشتہ سال سے پینڈنگ میں ہے ؛

وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر توانائی کو ہدایت کی کہ ایس ایس جی سی سے ان اسکیموں پر کام شروع کروائیں؛

وزیراعلیٰ سندھ نے انرجی ڈپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ گرڈ کمپنی کا بزنس پلان بنا کر دیں ؛

میں بجلی کی پیداوار ، ٹرانسمشن اور گرڈ تک رسائی کو یقینی بنانا چاہتا ہوں؛ مراد علی شاہ

ملک کی انرجی کا حل سندھ کے پاس ہے تو سندھ حکومت یہ کر کے دکھائی گی؛ مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ