وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کی شکل میں ایک نیا بانی ایم کیوایم پیدا ہوا ہے

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران خان کی شکل میں ایک نیا بانی ایم کیوایم پیدا ہوا ہے،،،، وزیراعظم کی باتیں سن کر ان کی کیفیت پر پریشانی ہوتی ہے،،،، اگر موجودہ حکومت رہی تو ڈالر تین سو روپے کا ہوجائے گا۔

کراچی میں منقدہ سیمینار میں میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیراطلاعات و محنت سعید غنی نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کی

ایک دن کچھ بولتا تھا دوسرے دن کچھ بولتا تھا ،،،،اگر یہ حکومت رہی تو ڈالر تین سو روہے کا ہوجائے گا

پی پی رہنما نے سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت پر بھی تشویش کا اظہار کیا

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعلی سندھ کی گرفتار ملزم سے ملاقات کرنے کا الزام سمجھ سے بالاتر ہے ،،
یوسف ٹھیلے والا کے معاملے پر کمیٹی تحقیقات کررہی ہے