شادمان ٹاؤن کے ڈی اے فلیٹ سے دو خمی دو ہلاکتوں کا معاملہ

شادمان ٹاؤن کے ڈی اے فلیٹ سے دو خمی دو ہلاکتوں کا معاملہ

پولیس نے واقعہ گھریلو تنازعہ قرار دے دیا

بظاہر واقعہ خودکشی اور قتل کا لگتا ہے

پہلے کسی وزنی چیز سے بچوں اور خاتون کو تشدد کرکے قتل کیا گیا

کاشف نے کارروائی کے بعد اونچائی سے کود کر خودکشی کی

پولس پوسماٹم رپورٹ کا انتظار کر رہی ہے

رپورٹ آنے کے بعد تمام معاملہ واضح ہو جائے گا