سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کا انعقاد

پولنگ کا آغاز/پولنگ کا عمل 9 بجے تا شام 5 بجے تک جاری رہے گا،

صدارت کے لیے محمد سلیم منگریو اور ضیاالحق مخدوم کے مابین مقابلہ

نائب صدارت کے لیے چھ اُمیدوار مدمقابل ہیں

امیدواروں میں خورشید جاوید، محمد اسحاق علی، ثروت اسرار شامل

شیخ ریحان فاروق، سید سمیع اللہ شاہ اور زولفقار حیدر شاہ بھی شامل

سیکریٹری کے لیے چار، خزانچی کے لیے 3 امیدوار مدمقابل

جوائنٹ سیکریٹری کی نشست کے لیے دو اور ممبر منیجنگ کمیٹی کے لیے 17 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا