کراچی: شہر میں ڈینگی سے مزید دو اموات

بریکنگ

ڈینگی / اموات

کراچی: شہر میں ڈینگی سے مزید دو اموات

کراچی: 40 سالہ کورنگی اور 60 سالہ شاہ فیصل ٹاون کے رہائشی میمن اسپتال میں دم توڑ گئے

رواں سال 37 افراد ڈینگی کے باعث جان کی بازی ہار چکے ہیں

کراچی: چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں مزید 141 افراد ڈینگی کا شکار بن چکے ہیں

کراچی: رواں سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرگئی تعداد 14317 ہوگئی، انسداد ڈینگی سیل سندھ