کراچی : شادمان ٹائون میں کے ڈی اے فلیٹس سے دو افراد کی لاشیں ملنے کا معاملہ

کراچی : شادمان ٹائون میں کے ڈی اے فلیٹس سے دو افراد کی لاشیں ملنے کا معاملہ

کراچی : اسی مقام سے دو زخمی بھی عباسی شہید اسپتال پہنچائے گئے ہیں , پولیس

جاں بحق افراد میں 10 سالہ زینب اور 40 سالہ کاشف شامل , اسپتال حکام

زخمیوں میں 35 سالہ صوفیا اور 9 سالہ ایان شامل , اسپتال حکام

کراچی : لاشوں کے معائنے کے بعد وجہ موت کا تعین ہوسکے گا

جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے