ملک میں مزید 5 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک میں مزید 5 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

3 کا تعلق سندھ سے جبکہ 2 کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہے

سندھ میں پولیو کیسز کیماڑی، جامشورو اور بے نظیرآباد سے رپورٹ ہوئے

کیماڑی کا 12 سالہ بچہ عبداللہ، جامشورو کی ڈھائی سالہ حنا اور بے نظیر آباد کی 3 سالہ بسمہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی

خیبرپختونخوا میں کیسز بنوں اور لکی مروت سے رپورٹ ہوئے

رواں سال سندھ میں 13 جبکہ ملک میں 91 بچے پولیو وائرس سے متاثر ہوئے ہیں