غیرقانونی اور قواعد کے برخلاف تعمیرات میں ملوث عناصر کے خلاف درج مقدمات جلد نمٹانے

غیرقانونی اور قواعد کے برخلاف تعمیرات میں ملوث عناصر کے خلاف درج مقدمات جلد نمٹانے کے لئے
سندھ حکومت کا صوبےبھر میں خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ،،،، غیرقانونی تعمیرات منظورشدہ نقشوں کےبرخلاف تعمیرات کےمقدمات خصوصی عدالت میں چلائےجائینگے

کراچی میں غیرقانونی تعمیرات اور بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی،،،،سندھ حکومت کا صوبےبھر میں خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ۔۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی خصوصی عدالتوں کے قیام کا معاملہ کابینہ اجلاس کےایجنڈےمیں بھی شامل،،،
خصوصی عدالتوں میں تعمیراتی قواعد کی خلاف ورزی کےمقدمات کی سماعت ہوگی،،،حیدرآباد ،سکھر ریجن میں بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے پولیس اسٹیشنز قائم کیےجائینگے،،،،سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اسپیشل کورٹس پہلے مرحلے میں کراچی میں قائم ہونگی