کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور شہری کے قتل کا واقعہ،ڈی آئی جی ساؤٹھ نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن ساؤتھ رائے اعجاز کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم بنا دی،فائرنگ میں ملوث تین اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔

کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور شہری کے قتل کا واقعہ،ڈی آئی جی ساؤٹھ نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن ساؤتھ رائے اعجاز کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم بنا دی،فائرنگ میں ملوث تین اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔کراچی میں پولیس فائرنگ سے ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیاڈی آئی جی ساؤتھ نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن رائے اعجاز کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم بنادی،ایس یاس پی ساؤتھ،ڈی ایس پی فرئیر ٹیم میں شامل۔مقتول نبیل ہود بائی ڈیفنس میں تنہا رہتا تھا،اس کے والدین ملک سے باہر ہیں پولیس نے شاہد جمع کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔