کینٹ اسٹیشن کے قریب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ

کینٹ اسٹیشن کے قریب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ

واقعہ کی انتہائی باریک بینی سے تفتیش کی جارہی ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل۔

ایس ایس پی انوسٹی گیشن ساؤتھ رائے اعجاز کی سربراہی میں ایک ٹیم بنا دی گئی ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ زون

ایس ایس پی ساؤتھ ڈی ایس پی فریئر بھی تفتیشی ٹیم میں شامل ہونگے ۔۔ ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل۔

سی سی ٹی وی کیمروں سے ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔ تفتیش شفاف طریقے سے کی جائیگی۔۔ شرجیل کھرل۔

واقعے میں ملوث سب انسپکٹر عبدالغفار، ہیڈ کانسٹیبل آفتاب اور کانسٹیبل محمد علی شاہ کو حراست میں ہیں ، ڈی آئی جی ساؤتھ۔ شرجیل کھرل۔