ایم کیوایم ایم پی اے منظر امام کیس قتل میں سزا کے خلاف اپیل منظور

سندھ ہائیکورٹ

ایم کیوایم ایم پی اے منظر امام کیس قتل میں سزا کے خلاف اپیل منظور

عدالت نے ملزم محمد عاشق کی سزا کالعدم قرار دے دی

عدالت کا ملزم کو جیل سے رہا کرنے کا حکم

پراسیکیوشن ملزم کی سزا برقرار رکھنے کے لئے شواہد پیش کرنے میں ناکام

انسداددہشت گردی عدالت نے ملزم کو منظر امام سمیت چار افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر سزا موت کا حکم سنایا تھا

ایم کیوایم ایم پی اے منظر امام کو گن مین، ڈرائیور سمیت اورنگی ٹاؤن میں قتل کردیا گیا تھا

منظر امام کو 2013 میں قتل کیا گیا تھا