کابینہ میں سندھ امپلائیز سوشل سیکیورٹی رولز 2019 پیش

کابینہ میں سندھ امپلائیز سوشل سیکیورٹی رولز 2019 پیش

محکمہ لیبر نے سندھ امپلائیز سوشل سیکیورٹی (کنٹریبیوشن) رولز 2019، سندھ امپلائیز سوشل سیکیورٹی (ارکان گورننگ باڈی کی بھرتی) رولز 2019، سندھ امپلائیز سوشل سیکیورٹی (ٹائم لمٹ فار کلیمنگ بینیفٹ) رولز 2019 اور سندھ امپلائیز سوشل سیکویرٹی (میڈیکل ایڈوائزرز کولیفکیشن) رولز 2019 پر بحث

وزیر انرجی امتیاز شیخ نے کہا کہ مائنز میں کام کرنے والے محنت کشوں کو بھی سوشل سیکیورٹی فراہم کریں

سندھ کابینہ نے سندھ امپلائیز سوشل سیکیورٹی رولز 2019 منظور کرلیا

سندھ کابینہ نے نئے سندھ سسٹین ایبل فاریسٹ مینجمنٹ پالیسی 2019 منظور کی