شہری کتوں کی بھرمار سے تنگ

شہری کتوں کی بھرمار سے تنگ

کراچی کے خوفزدہ شہری نے کتوں پر فائرنگ کردی

شہری نے اپنی گاڑی کے نیچے چھپے کتوں کو بھگانے کی کوشش کی

ایک کتے نے حملے کی کوشش کی تو شہری نے پستول نکال کر فائرنگ کردی