کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 171 نئے کیسز رپورٹ

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 171 نئے کیسز رپورٹ، سندھ میں ایک دن میں مجموعی طورپر 183 افراد ڈینگی کا شکار

رواں ماہ 4429 افراد ڈینگی کا شکار، جبکہ رواں سال تعداد 14000 کے قریب پہنچ گئی

اس سال ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی