کراچی : سپریم کورٹ کے احکامات پر شہر قائد سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری

کراچی : سپریم کورٹ کے احکامات پر شہر قائد سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری

کراچی : کے ایم سی انسداد تجاوزات کی ضلع شرقی ، غربی اور جنوبی میں بیک وقت کاروائی

کراچی: ایم اے جناح روڈ ، آئی آئی چندریگر روڈ پر کاروائی کرکے متعدد تجاوزات ضبط کرلی گئی

کراچی: بلدیہ ٹاون سو فٹ روڈ پر بھی کاروائی جاری ، گرین بیلٹ سے تجاوزات کا صفایا

کراچی: کاروائی کے دوران گرین بیلٹ سے جھوپڑیوں ، ہوٹلز ، دکانیں مسمار

کراچی: گلشن اقبال میں بھی ناکارہ گاڑیوں سمیت ٹھیلے پتھارے ضبط کرلئے گئے