ملک میں سندھ واحد صوبہ ہے جہاں متبادل توانائی کے قدرتی وسائل ہیں

وفاق کے متبادل توانائی پالیسی کو سندھ حکومت نے مسترد کردیا،،،، وزیرتوانائی امتیاز شیخ کہتے ہیں،،،،ملک میں سندھ واحد صوبہ ہے جہاں متبادل توانائی کے قدرتی وسائل ہیں،،، اگر پالیسی مشاورت کے بغیر لائی جائے گی تو بھرپور مذاہمت کرینگے،،امتیاز شیخ کا مزید کہنا تھا کہ ،،،6 ہزار میگاواٹ منصوبوں پر پیپر ورک مکمل ہے لیکن وفاقی حکومت کی طرف سے رکاوٹ کی وجہ سے اس پر عملدرآمد نہیں ہورہا،،، صوبائی وزیر نے ،،، جناح اسپتال،،، قومی ادارہ برائے امراض طفل اور کارڈیو کی بجلی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے ان اسپتالوں متبادل توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کا بھی اعلان کی