شہر قائد میں اینٹی ربیز ویکسین کی قلت ، کتوں کے کاٹنے سے متاثرہ مریضوں سمیت آوارہ کتوں کے تدارک کیلئے بھی ویکسین کی دستیابی مسلہ بن گئی

شہر قائد میں اینٹی ربیز ویکسین کی قلت ، کتوں کے کاٹنے سے متاثرہ مریضوں سمیت آوارہ کتوں کے تدارک کیلئے بھی ویکسین کی دستیابی مسلہ بن گئی ۔ ضلع وسطی میں شروع کی گئی مہم ویکسین ختم ہونے پرروک دی گئی

Vo
سندھ سرکار کے بڑے بڑے دعوے ہوا ہوگئے

ہزاروں شہری آوارہ کتوں کا شکار ہونے پر بھی حکومتی اقدامات سست روی و تاخیر کا شکار

کتوں کے کاٹنے سے متاثرہ مریضوں کی طرح ، آوارہ کتوں کے تدارک کیلئے ویکسین کی دستیابی مسلہ بن گئی

ضلع وسطی میں فائیٹ اگینسٹ ربیز اینڈ پاپولیشن کنٹرول پروگرام کے تحت شروع کی گئی مہم ویکسین ختم ہونے پر روک دی گئی

محدود مقدار میں ویکسین کی فراہمی کے سبب یوسی پانچ اور چودہ میں محض پندرہ کتوں کی ویکسین کی جاسکی ۔ ڈسٹرکٹ چیئرمین نے غیر موثر اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا

مہم کے اگلے مرحلے میں کتوں کی نس بندی کی جائے گی ۔ پانچ لاکھ کتوں کی ویکسین سے صوبے سے ایک سال میں آوارہ کتوں کے خاتمے کا دعویٰ کیا جارہا ہے