پاکستان کے قومی ترانے نے جذباتی کردیا، شنیرا اکرم

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا قومی ترانہ سنا تو جذباتی ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں ان کے لئے مشکل ہے کہ کس ٹیم کو سپورٹ کریں
انہوں نے لکھا کہ میچ شروع ہونے سے پہلے جب پاکستان کا قومی ترانہ بجا تو وہ تھوڑی سی جذباتی ہوگئی تھیں۔
واضح رہے کہ وسیم اکرم کی اہلیہ کا تعلق آسٹریلیا سے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں