واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ترقیوں کے لیے نئی ڈی پی سی بنائی جائے گی: سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سندھ روشن علی شیخ

کراچی: واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ترقیوں کے لیے نئی ڈی پی سی بنائی جائے گی: سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سندھ روشن علی شیخ کراچی: پرانی ڈی پی سی کی بنائی گئی سنارٹی لسٹ پر کافی افسران کو شکایات تھیں: سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کراچی: بی ای کی جگہ بی ٹیک ھولڈرز کو بھی اسی فھرست میں شامل کیا گیا تھا: روشن علی شیخ کراچی: بورڈ آف ڈائریکٹرز جلد نئی ڈی پی سی بنائینگے، کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ھوگی: سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کراچی: بی ٹیک ھولڈرز کو بی ای ھولڈرز کے ساتھ ملانا عدالتی احکامات کے خلاف عمل ھوگا: روشن علی شیخ

اپنا تبصرہ بھیجیں