ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے کامیاب طلبہ جناح سندھ یونیورسٹی میں منعقدہ مقابلے میں شیلڈ وصول کر رہے ہیں

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے کامیاب طلبہ جناح سندھ یونیورسٹی میں منعقدہ مقابلے میں شیلڈ وصول کر رہے ہیں یہ شیٹ انہیں بہترین اشتہار کی تخلیق کرنے کے اعتراف کے طور پر پیش کی گئی ۔اس موقع پر کامیاب طلبہ کی خوشی دیدنی تھی ۔شرکہ نے اس تقریب کے انعقاد پر انتہائی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا اور منتظمین کو مبارکباد پیش کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں