کراچی میں نو تعمیر شدہ سڑکوں کی کھدائی شروع

کراچی میں نو تعمیر شدہ سڑکوں کی کھدائی شروع

ڈسٹرکٹ سینٹرل فیڈرل بی ایریا بلاک سترہ انچولی میں نامعلوم افراد سڑک کھودنے لگے

سڑک کی کھدائی کے دوران متعدد سیورج اور پانی کی لائینیں ٹوٹ گئیں

ہمارا کام چیئر مین ڈسٹرک سینٹرل ریحان ہاشمی اور چیئرمین یوسی ستائیس محمد یونس کے حکم پر جاری یے

فیڈرل بی ایریا بلاک سترہ 18 انیس 20 میں سڑکیں کھودی جائیں گی

اہل علاقہ سراہا احتجاج تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی عباس جعفری بھی رابطے میں نہیں

رابطہ فہد شفیق۔۔
03217616094