ناظم آباد 4 نمبر ڈکیت گروہ کی کار سوار فیملی سے گھر کے دروازے پر لوٹ مار

کراچی :ضلع وسطی میں شہری اپنے دروازے پر بھی محفوظ نہیں

کراچی:ناظم آباد 4 نمبر
ڈکیت گروہ کی کار سوار فیملی سے گھر کے دروازے پر لوٹ مار

کراچی:کار سوار فیملی جیسے ہی اپنے دروازے پر رکے دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ڈکیتوں نے کار کو گھیر لیا

کراچی:گاڑی کے دونوں اطراف سے ڈکیتوں کو کار سوار فیملی سے لوٹ مار کرتے دیکھے جاسکتا ہے

کراچی:گاڑی میں کمسن بچے بھی دیکھے جاسکتے ہیں

کراچی: ملزمان نے فیملی سے پرس اور موبائل فون چھینے اور فرار ہوگیے