کراچی:لیاری چاکیواڑہ پیٹرول پمپ پر اکیلے ڈاکو کی واردات

کراچی:لیاری چاکیواڑہ پیٹرول پمپ پر اکیلے ڈاکو کی واردات

کراچی:سی سی ٹی وی منظر عام پر آ گئی

کراچی: ملزم نے دیدہ دلیری سے چند سیکنڈ میں اکیلے ہی واردات کی

کراچی: بائیک سے اتر کر اسلحہ کے زور پر کیشئر سے نقدی لوٹی اور فرار ہوگیا

کراچی:کیشئر کے ساتھ بیٹھے شخص کو بھی بعد میں خبر ہوئی

کراچی: سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کا چہرہ واضح ہے