تحریک انصاف کی حکومت میں نظام انصاف کا دوہرا معیار ؟

تحریک انصاف کی حکومت میں نظام انصاف کا دوہرا معیار ؟

رکن سندھ اسمبلی تحریک انصاف ارسلان گھمن اپنی حکومت کے خلاف کھل کر سامنے آگئے

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ارسلان گھمن نے نواز شریف کی رہائی کو دوہرا نظام انصاف قرار دے دیا

پی ٹی آئی رکن نے بیمار قیدیوں کو علاج معالجے کی سہولیات دینے کے پیپلزپارٹی کے مطالبے کی حمایت کردی

ارسلان گھمن کا بیمار قیدیوں کی سزا معاف کرنے کا مطالبہ

پی ٹی آئی رہنما کا صدر مملکت کو خط، نواز شریف کی رہائی پر سوالات اٹھا دئیے

وزیراعظم نے نوازشریف کو جانے کی کیوں اجازت دی پی ٹی آئی رکن نےصدر مملکت کو خط لکھ دیا

پی ٹی آئی رہنما کا جیل میں قید بیمار مریضوں کو صدارتی معافی دینے کا مطالبہ

پاکستانی جیلوں میں قید بیمار مریضوں کی سزا معاف کی جائے، خط کا متن

ایک مجرم شخص ملک سے باہر جاسکتا ہے تو باقی غریبوں کو بھی معاف کیا جائے، خط

سندھ اسمبلی میں پیش کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق 90 قیدی علاج کے فقدان پر جیل میں مرگئے، خط

سینکڑوں قیدی جان لیوا مرض میں مبتلا ہیں انہیں اپنے خاندان کے ساتھ رہنے کی اجازت دی جائے، خط

سب کے لئے یکساں قانون پر عمل درآمد کرایا جائے، خط