غیر حاضر وتاخیر سے آنیوالے افسران کے خلاف کاروائی کا آغاز

غیر حاضر وتاخیر سے آنیوالے افسران کے خلاف کاروائی کا آغاز

اسپیشل سیکریٹری محکمہ صحت سندھ کا سیکریٹریٹ کے مختلف دفاترکا اچانک دورہ

بیشتر دفاتر میں افسران موجود ہی نہیں تھے

محکمہ صحت کے 14سیکریٹریٹ افسران کو نوٹس جاری

ڈپٹی سیکریٹری صحت سمیت 8سیکشن افسران کو بھی نوٹس جاری

غیر حاضرافسران تین روز میں نوٹس کا جواب دیں،محکمہ صحت

وزیراعلی نے دو روز قبل سیکریٹریٹ ملازمین وافسران کے تاخیر سے آنے کا نوٹس لیاتھا